گوشت خوار جانور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - درندہ جانور، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - درندہ جانور، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل)۔